ملک میں فوری شفاف انتخابات کروائے جائیں، شہباز شریف اور فضل الرحمان کا مطالبہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان لاہور میں شہباز شریف کے گھر پہنچے جہاں انہوں نے شہباز شریف کی عیادت کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات […]