ملک میں موسم گرما اور مون سون میں بیماریاں پھیلنے کا الرٹ جاری
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے موسم گرما اور مون سون میں بیماریاں پھیلنے کا الرٹ جاری کردیا۔ قومی ادارہ صحت نے وفاقی اور صوبائی صحت کے اداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق الرٹ کا مقصد بیماریوں کے پھیلاؤ کو بروقت روکنے کیلئے تدارک کرنا ہے۔ این آئی ایچ نے اپنے […]