ملک میں مہنگائی کا جوعالم ہے اس سے ہر کوئی پریشان ہے: سندھ ہائیکورٹ

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے من مانی قیمتوں میں دودھ کی فروخت پر توہین عدالت کی درخواست پرمنافع خوروں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے اور دودھ کی قیمتوں کا تعین کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں دودھ کی قیمتوں سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست […]