ملک میں کورونا کے 50 فیصدکیسز بھارتی قسم کے ہونےکا انکشاف

پاکستان میں کورونا وائرس کے 50 فیصد کیسز بھارتی قسم ڈیلٹا کے ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں کورونا کےرپورٹ کیسز میں 50 فیصد ڈیلٹا ویریئنٹ کے ہیں، پاکستان میں جو ویکسینز لگائی جارہی ہیں وہ ڈیلٹا ویریئنٹ کے لیے مؤثر ہیں۔ ڈاکٹر […]