ملک کا بوسیدہ نظام عوام کے مسائل حل کرنے سے قاصر ہے : چوہدری محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ انہیں گورنر بننے کی خواہش نہیں تھی لیکن پارٹی نے رسمی عہدہ دے کر سائیڈ لائن پر کردیا۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ کام کا عہدہ دیا جاتا تو ڈلیور کرسکتا تھا ، اپنے دائرہ اختیار میں آنے والے کام […]