ملک کو کسی بین الاقوامی قوت کی کالونی بننے نہیں دینا : فضل الرحمان
حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مسلط شدہ لوگوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ لاڑکانہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا […]