ملک کے تازہ ترین سیاسی واقعات
پاکستان اس وقت خوف ناک سیاسی‘سماجی اور معاشی تنازعوں کا شکار ہے‘ ہم اگر ان تنازعوں سے نکلنا چاہتے ہیں‘ یا پاکستان کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں حقائق جاننا ہوں گے اور ان حقائق کو سامنے رکھ کر ملک کی سمت درست کرنا ہوگی۔ میں دل سے سمجھتا ہوں ہم اگر آج […]