ملک کے حالات بہتر ہونگے، ڈالر کی قیمت نیچے آنے پرنواز شریف کا مؤ قف
لندن: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ڈالر کی قیمت نیچے آنے سے متعلق صحافیوں سے گفتگو کی ہے۔ لندن میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز سے ملاقات اچھی رہی۔ ڈالر […]