ملک کے 6 بڑے شہر کورونا کی لپیٹ میں ہیں، این سی او سی کو بریفنگ
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے کراچی میں ہونے والے اجلاس میں شرکا کا کہنا تھا کہ اس وقت پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر چھٹے ہفتے میں داخل ہوچکی ہے اور اب ملک میں کوونا کیسز میں کچھ کمی آئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی میزبانی میں نیشنل […]