مل کر امریکا اور پاکستان میں کورونا وبا کو شکست دیں گے

کوویکس پروگرام کے تحت امریکی کورونا ویکسین ’فائزر‘ کی مزید 24 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئیں۔ امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ مل کر امریکا اور پاکستان میں کورونا وبا کو شکست دیں گے۔ This morning 2.4 million doses of #Pfizer vaccines arrived in Pakistan as part of the 9.6 million COVID-19 doses arriving […]