منشیات کیس میں سزائے موت ختم، ضابطہ فوجداری کی تفصیلات سامنے آ گئیں
ضابطہ فوجداری میں ترامیم کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ ترمیم کے مطابق ملزمان کے معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ میں ماہر نفسیات شامل ہوں گے، ایس ایچ او کے لیے گریجویشن کی ڈگری لازمی ہو گی اور جہاں مقدمات کا بوجھ زیادہ ہو گا وہاں ایس ایچ او اے ایس پی رینک کا ہو […]