منڈپ میں بیٹھے دولہا کی لیپ ٹاپ پر کام کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

2020ء میں کورونا وبا کے آنے کے بعد گھر سے کام (work from home)کی اہمیت بڑھی اور ملازمین کے گھر سے کام کرنا ضروری ہوتا چلا گیا لیکن بھارت میں اس سے ہٹ کر کچھ واقعہ پیش آیا۔ بھارتی میڈیا نے انسٹاگرام پر شادی کے منڈپ سے لی گئی دولہا کی ایک ویڈیو شیئر کی […]