منگل : 05 اپریل 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں | 05.04.2022 | 08:00
[pullquote]یوکرینی شہر بُوچہ میں اجتماعی قبر کے مقام کی نشاندہی سیٹلائٹ تصاویر سے[/pullquote] سیٹلائٹ امیج فراہم کرنے والی ایک امریکی کمپنی کا کہنا ہے کہ یوکرینی شہر بوُچہ کی نئی تصاویر میں اسی جگہ ایک پنتالیس فٹ لمبی خندق دیکھی جا سکتی ہے جہاں ایک اجتماعی قبر کی نشاندہی کی گئی تھی۔ میکسر ٹیکنالوجیز کی […]