منگل : 05 اکتوبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]فزکس کا امسالہ نوبل انعام جاپانی، جرمن اور اطالوی سائنس دانوں کے نام[/pullquote] امسالہ نوبل انعام برائے فزکس جاپانی سائنسدان سیُوکُورو مانابے، جرمنی کے کلاؤس ہاسل مان اور اٹلی کے جارجیو پاریسی کو مشترکہ طور پر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس انعام کا اعلان کرنے والی جیوری کے مطابق ان تینوں ماہرین کو […]