منگل : 07 دسمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]یونان اور قبرص کے ساتھ اسرائیل کا سربراہی اجلاس[/pullquote] اسرائیل کا اپنے اتحادی ممالک یونان اور قبرص کے ساتھ سربراہی اجلاس یروشلم میں شروع ہو گیا ہے۔ اس کے آغاز پر اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے قبرص کے صدر نیکوس اناستاسیادس سے ملاقات کی ہے۔ اس کے بعد سہ فریقی اجلاس کا آغاز کر […]