منگل : 18 جنوری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]ایرانی صدر روس کے اہم دورے پر[/pullquote] ایرانی صدر ابراہیم رئیسی بدھ کو اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے ایک اہم ملاقات کر رہے ہیں۔ اقتدار میں آنے کے بعد ابراہیم رئیسی کے اس دورے کو اہم ترین قرار دیا جا رہا ہے۔ سن دو ہزار سترہ کے بعد یہ کسی بھی ایرانی صدر […]