منگل : 22 گروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں | 22.02.2022 | 08:00
[pullquote]روس نے مشرقی یوکرائن میں علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں فوج بھیجنے کا حکم دے دیا[/pullquote] روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے مشرقی یوکرائن میں علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول علاقوں میں فوج بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔ پوٹن نے پیر کو اُس حکم نامے پر دستخط کیے، جس میں یہ نہیں بتایا […]