منگل : 27 اپریل 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]بریگزٹ تجارتی معاہدے کی توثیق کے لیے یورپی پارلیمان میں ووٹنگ آج[/pullquote] برطانیہ اور یورپی یونین کے مابین طے پانے والے بریگزٹ تجارتی معاہدے کی توثیق کے لیے یورپی پارلیمان میں ووٹنگ آج منگل کے روز ہو رہی ہے۔ اس منظوری کے بعد یورپی برطانوی تعلقات کا ایک باب مکمل ہو جائے گا تاہم اس […]