منگل : 30 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]بارباڈوس برطانوی بادشاہت سے نکل کر ایک آزاد جمہوریہ بن گیا[/pullquote] بحر اقیانوس کے کیریبین خطے میں واقع ملک بارباڈوس نے برطانوی بادشاہت ترک کر کے ایک جمہوریہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان نومبر 2021 ء میں بارباڈوس کے برطانیہ سے آزادی کی 55 ویں سالگرہ اور اس علاقے میں انگریز آبادکاروں کی […]