منی لانڈرنگ : حریم کیخلاف انکوائری شروع ہوگئی: شہزاد اکبر

لاہور: وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ شہزاد اکبر نے بھی حریم شاہ کی بھاری رقم کے ساتھ ویڈیو سامنے آنے پر بیان دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کےدوران حریم شاہ سے متعلق سوال پر شہزاد اکبر نے کہا کہ منی لانڈرنگ پر مذاق نہیں بنتا، حریم شاہ کے معاملے پر ایف آئی اے نے […]