منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف کی اہلیہ پر فرد جرم عائد

منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ، آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز عدالت میں پیش ہوئے جب کہ شہباز شریف نے کمر کی تکلیف […]