موبائل فون استعمال کرنے پر نوجوان نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کردیا

گوجرانوالا میں 20 سالہ نوجوان نے موبائل فون استعمال کرنے پر فائرنگ کرکے سگی بہن کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عمیر نے بہن کے الگ سے موبائل فون رکھنے پرپابندی لگا رکھی تھی جبکہ لڑکی نے کچھ روز قبل گھر والوں سے چوری چھپے موبائل فون خریداتھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم […]