موجودہ دور حکومت کی کرپشن کو بھی بے نقاب کریں: عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں شامل حکومتی ممبران کو ہدایت کی ہے کہ کرپشن کو سپورٹ کرنے والے کسی شخص سے رعایت نہ برتی جائے۔ وزیراعظم عمران خان سے پی اے سی میں شامل حکومتی ممبران کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت […]