مودی ناقابل اعتماد کیوں؟
یہ 9مئی کی رات تھی۔ رات 12بجے کے بعد کئی بھارتی ٹی وی چینلز نے یہ بریکنگ نیوز نشر کرنا شروع کر دی کہ بھارتی فوج نے آزاد کشمیر پر قبضہ کرلیا ہے۔ پھر یہ معاملہ آزاد کشمیر سے بڑھا اور بھارتی ٹی وی چینلز نے کراچی اور لاہور کو بھی فتح کرلیا۔ رات ڈیڑھ […]