مودی نے متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کر دیا

نئی دہلی: مودی حکومت نے کسانوں کے احتجاج کے آگے سر جھکاتے ہوئے متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔ مودی حکومت نے گزشتہ ایک سال سے ملک میں جاری کسانوں کے احتجاج کے آگے سر جھکاتے ہوئے زرعی اصلاحات کے نام پر منظور متنازع زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کردیا […]