مولانا طارق جمیل نے دوسری شادی سے متعلق خبروں کی تردید کردی

معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے اپنی دوسری شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مولانا طارق جمیل نے مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے پیغام جاری کیا۔ انہوں نے اپنی دوسری شادی کی جھوٹی خبر کی ایک تصویر پوسٹ […]