مرکزی رویت ہلال کمیٹی : 23 برس بعد مفتی منیب الرحمان فارغ ، مولانا عبدالخبیر آزاد نئے چیئرمین مقرر
وفاقی حکومت نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی تشکیل نو کر دی ہے۔ مفتی منیب الرحمان کو فارغ کر کے حکومت نے بادشاہی مسجد لاہور کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد کو چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مقرر کردیا ۔ رویت ہلال کمیٹی کی چیرمین شپ ہر دوسال بعد تبدیل ہو گی جس میں ہرصوبے اور ہر […]