مولانا فضل الرحمان نے سیالکوٹ واقعے کی غیرمشروط مذمت کردی

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سیالکوٹ واقعے کی غیرمشروط مذمت کردی۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم سربراہی اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ سیالکوٹ جیسے واقعات کی غیرمشروط مذمت کرتے ہیں۔ […]