مولانا فضل الرحمن صاحب کی پاور پالیٹکس
پاکستان کی سیاسی جماعتیں عمومًا اقتدار کی سیاست یعنی پاور پالیٹکس کی ہی علمبردار ہیں، اور اس حوالے سے مجھے کبھی کوئی شُبہ نہیں ہوا۔ یہاں ایک اہم فرق نظری اور عملی سیاست کے درمیان موجود ہے، جسے سمجھنا ضروری ہے۔ سیاسی جماعتیں اپنے منشور میں بلند نظریات اور اصولی اہداف تو بیان کرتی ہیں، […]