مولانا مودودی ، عائشہ جلال اور ارون دھتی رائے سمیت 25 مصنفین کی کتابوں پر پابندی
مقبوضہ جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ (ہوم ڈیپارٹمنٹ) نے ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے ذریعے 25 ایسی کتابوں پر پابندی عائد کر دی ہے جنہیں ’’جھوٹا بیانیہ‘‘، ’’علیحدگی پسندی‘‘ اور ’’ریاست مخالف جذبات‘‘ کو فروغ دینے کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے۔ اس اقدام کو بھارتی حکومت کی جانب سے وادی میں اظہارِ رائے اور […]