مکالمہ کیسے ہو؟

یہ تو طے ہوا کہ کمزور سے کوئی مکالمہ نہیں کر تا۔ جب تک اپوزیشن نے اپنی قوت کا اظہار نہیں کیاتھا‘وہ تمسخر‘ ٹھٹھا‘ ایذا‘ توہین اورتذلیل کا نشانہ تھی۔پارلیمنٹ سے ٹی وی چینلز کے سٹوڈیوز تک‘ہر جگہ اس کی پگڑی اچھالی جاتی۔کوئی زبان کے تیر چلاتا تھا اور کوئی بوٹ لاکر میز پر رکھ […]