مکہ مکرمہ پر حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا : مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ پر حوثیوں کی جانب سے حملہ پورے عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا۔ مکہ مکرمہ صرف ایک شہر نہیں بلکہ کروڑوں، اربوں مسلمانوں کی عقیدتوں کا مرکز ہے۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ خاکم بدہن […]