مگر یہ صرف اندازہ ہے میرا

آپ سب کو نیا سال مبارک۔ میں نے سوشل میڈیا پر سالِ نو کے بارے میں ہر طرح کا عہد دیکھا۔’’ میں اس سال سگریٹ چھوڑ دوں گا ، والدین کو حج کراؤں گا ، میٹرک میں کم از کم تیسری پوزیشن کے لیے محنت کروں گی ، نئے برس کے دوران تین اسٹریٹ چلڈرنز […]