مہنگائی میں اضافہ ملکی نہیں عالمی مسئلہ ہے : اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے مہنگائی پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ ملکی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھاکہ عالمی سطح پراشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، دنیا بھر میں ہی اشیائےخورونوش اور انرجی کے ذرائع […]