مہنگی بجلی ہرطرف مہنگائی لیکر آتی ہے، داسوڈیم سے سستی بجلی ملے گی، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مہنگی بجلی ہرطرف مہنگائی لے کر آتی ہے جبکہ داسوڈیم منصوبے سے ملک کو سستی بجلی ملے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے داسو ڈیم کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے منصوبے پر پیشرفت کے […]