میاں بیوی ہاتھا پائی کے دوران بالکونی سے نیچے آگرے
ازدواجی زندگی میں چھوٹے موٹے جھگڑے تو معمول کی بات ہے لیکن حال ہی میں ایک جوڑے کی جھگڑے کے دوران بالکونی سے گرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ یہ واقعہ روس کے شہر سینٹ پیٹرس برگ میں پیش آیا جب اولگا اور یوو جینی نامی میاں بیوی میں کسی مسئلے کے باعث آپس میں لڑ […]