قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا کوئی ذکر نہیں : میجر جنرل بابر افتخار

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا کوئی ذکر نہیں، فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے، یہ سازش نہ پہلے کبھی کامیاب ہوئی تھی اور نہ اب ہوگی۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے […]