میری کال پر 20 لاکھ سے زائد لوگ اسلام آباد آئیں گے : عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری کال پر 20 لاکھ سے زیادہ لوگ اسلام آباد آئیں گے، لوگوں کو اپنی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے کے لیے آنا ہوگا۔ یہ بات انہوں نے ایبٹ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ عمران خان نے شہباز شریف […]