میرے ہوتے کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف نہیں بن سکتا: اسد قیصر

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان کے ہوتے ہوئے کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف نہیں بن سکتا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ گھریلو تشدد روکنے کے بل کو کل اسلامی نظریاتئ کونسل کو بھیجنے […]