اٹلی کے دارالحکومت روم میں امن مارچ کا انعقاد
روم (ممتاز حسین چودھری) اٹلی کے دارالحکومت روم میں ایک سماجی انسانی حقوق کی تنظیم 3 April کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان مارچ کا اہتمام کیا گیا۔ مارچ میں ہزاروں کی تعداد میں شرکا ملک بھر سے شریک ہوئے۔ مارچ کا مقصد دنیا میں امن و سکون اور آزادی کا حصول تھا۔ جس میں […]