مینارِ پاکستان کا حادثہ اور ہمارے تصوراتِ اخلاق
ہر حادثہ ہمارے تصورِ اخلاق کی آزمائش ہے۔ مینارِ پاکستان پر ایک بیٹی کے ساتھ جوہوا، اس پر دو طرح کے ردِ عمل سامنے آئے ہیں۔ ایک میں تمام تر توجہ ہجوم پر ہے۔ مطالبہ ہے کہ ایسے لوگوں کو لگام دی جائے جوگھر سے نکلنے والی ہر لڑکی کو جنسِ بازار سمجھتے اور اس […]