مینار پاکستان پر ہراسانی کی شکار خاتون کےگھر سکیورٹی تعینات کردی گئی
لاہور میں 14 اگست کو گریٹر اقبال پارک (مینار پاکستان) پر دست درازی کی شکار خاتون ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کےگھر سکیورٹی تعینات کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق عائشہ کےگھرکے اندر اور باہر 8 پولیس اہلکاروں کو تعینات کردیا گیاہے اور عائشہ کی مرضی کے بغیرکسی کو ان سے ملنےکی اجازت نہیں ہے ۔ عائشہ […]