اقبال پارک واقعہ: ٹک ٹاکر عائشہ کے بیان کے بعد ریمبو کو حراست میں لے لیا گیا
لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر عائشہ کے ساتھ دست درازی کیس میں ان کے ساتھی ریمبوکوحراست میں لے لیا گیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) انویسٹی گیشن شارق جمال کے مطابق خاتون نے ریمبو سمیت 12 افراد کے خلاف تحریری بیان دیا تھا جس کے بعد عائشہ کے ساتھی ریمبو […]