میڈیا کا مکو ٹھپ دینے کا انجام

تنقید کس کو پسند ہے؟ کسی کو بھی نہیں۔ مجھے بھی پسند نہیں ہے۔ ہاں دوسروں پر تنقید کرنا یا ان میں کیڑے نکالنا آپ کی طرح مجھے بھی اچھا لگتا ہے۔ میڈیا میں رہ کر آپ تنقید کرنے کے عادی ہوجاتے ہیں کیونکہ میڈیا کا بنیادی کام ہی تنقید ہے۔ جو لوگ سمجھتے ہیں […]