میڈیکل کی طالبہ نے گھر میں پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی

نارووال میں میڈیکل کی طالبہ نےگھر میں پنکھے سے پھندا لگا کرخودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 18 سال کی زینب نجی کالج نارووال میں ڈی فارمیسی فرسٹ ائیرکی طلبہ تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زینب فارماسسٹ نہیں بننا چاہتی تھی اور ڈپریشن کےباعث خودکشی کی۔ پولیس نے بتایا کہ طالبہ کے والدین نے کسی […]