میکرون کو کہا تھا اپنے بارڈرز بند کردو، پیرس بہت جلد مسلمانوں کا شہر بننے جارہا ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پیرس بہت جلد مسلمانوں کا شہر بننے جارہا ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہاکہ میں نے بہت پہلے فرانس کے صدر میکرون سے کہا تھا کہ آپ ایک بڑی غلطی کر رہے ہیں اور پوری دنیا سے لوگوں کو فرانس آنے دے […]