میکسیکو : خطرناک ٹریفک حادثہ 53 افراد ہلاک

میکسیکو میں مہاجرین کو لیجانے والے ٹرک کو حادثہ، 53 افراد ہلاک ہوئے۔ میکسیکو میں خطرناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 53 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹریفک حادثہ میکسیکو کے جنوب میں پیش آیا جہاں ریاست چیاپس میں مہاجرین کو لے جانے والا ٹریک پل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے […]