میں مریم اور حمزہ کی گلوکاری کی تعریف کرنا چاہتا ہوں : فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی جانب سے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اور اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی گلوکاری پر ردّعمل سامنے آگیا۔ کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری سے مریم نواز اور حمزہ شہباز کی گلوکاری کے حوالے سے سوال کیا گیا جس پر […]