میں نے خود سے مزید ایرانی رہنماؤں کو نشانہ نہ بنانے کا وعدہ کیا ہے: امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب مزید ایرانی رہنماؤں کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا، میں نے خود سے وعدہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ایریزونا کے شہر بُل ہیڈ سٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ایک بار پھر یہ بات دہرائی کہ […]