نئی تاریخ رقم : تجرباتی دوا سے کینسر کے تمام مریض شفایاب ہوگئے
نیویارک: امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق کے دوران کینسر کے علاج کے لیے تجرباتی دوا استعمال کرنے والے تمام مریض شفایاب ہو گئے، جسے ماہرین نے معجزہ قرار دیا ہے۔ نیویارک کے ایک کینسر سینٹر میں ہونے والی تحقیق کے دوران ریکٹل کینسر کے 18 مریضوں کو صرف تجرباتی طور پر ڈوسٹر الیماب نامی […]